

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم میدان کی طرف جا رہے ہیں اس وقت صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ میرا ویر ہمیں بہت پیاس لگی ہے آپ ہمارے لئے پانی ضرور لے کر آنا جناب علیؐ اکبرعلیہ الصلوات والسلام نے جھک کر پیار کیا اور تسلی دیتے ہوئے فرمایا کہ میری بہن اگر قسمت نے یاوری کی تو ہم آپ کیلئے پانی ضرور لائیں گے (R_366)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار