

Loading content...
جس وقت ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام خیام سے روانہ ہوئے تو اس وقت ان کی سب سے کمسن ہمشیر (صغیرہ شہزادی صلواة اللہ علیہا جو معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے بھی چھوٹی تھیں) نے سب سے آخر میں آکر بھائی کے گھوڑے کی رکاب پکڑی اور رو کر عرض کی بھیا! آپ کدھر تشریف لے جارہے ہیں …(R_365)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار