

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام اطہر میں لاش لے آئے تو یہاں ایک واقعہ ہوا، اس واقعے کو زیادہ صاحبان مقتل نے معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی طرف منسوب کیا ہے اور کچھ مؤرخین نے اس واقعے کو صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی ذات پاک کے ساتھ منسوب کیا ہے ، میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ یہ واقعہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے متعلق ہے جن کا نام پاک جناب (ر ق یؐ ہ صلواة اللہ علیہا) تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار