

Loading content...
اس کے بعد تمام مستورات صلواة اللہ علیہینکو حکم فرمایا کہ اب آپ جلدی سے خیام میں واپس تشریف لے جائیں ہم شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو لے کر خیام میں آرہے ہیں امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کا حکم سن کر تمام مستورات نے شہزادہ کی طرف ایک حسرت بھری نگاہ کی اور اس کے بعد اس حالت میں خیام میں واپس آئیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار