

Loading content...
ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا نے جونہی خیام سے قدم باہر رکھا توسورج نے شرم سے اپنا چہرہ چھپا لیاپورے میدان میں تاریکی چھا گئی اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو جوان بیٹے کا درد بھول گیا مگر ان کے اٹھنے سے پہلے مستورات صلواة اللہ علیہن نے اپنے آپ کو شہزادے پر گرادیا اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی عبا اتار کر پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہاکا پردہ بنایا اور ایک ایک مستور سے فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار