

Loading content...
ہاں عمارہ بن زائدہ اور عبداللہ شامی سے منقول روایت ایک وضعی چیز نظر آتی ہے کیونکہ انہوں نے لکھا ہے کہ تمام مستورات میدان کی طرف روانہ ہوئیں پھر ان راویوں نے جوان کی تفصیلی کیفیت لکھی ہے وہ درست نہیں ہے کیونکہ انہوں نے ملکہ عالمین جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی قد وقامت و حلیہ اور گوشواروں تک کا ذکر کیا ہے اور یہ بات ہمارے مسلّمہ اعتقاد کے خلاف ہے اور یہ بنی عباس کے زمانے کی من گھڑت روایت ہے جسے سب سے پہلے ابی مخنف نے لکھا اور اس کے بعد طبری اور دیگر کتابوں نے اس سے نقل کیا …(R_362)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار