

Loading content...
اس لئے انہوں نے سوچا کہ اگر یہ بیٹے کی لاش پر ہمیں موجود پائیں گے تو اس طرح ان کی توجہ ہماری طرف مبذول ہو جائے گی اور انہیں بیٹے کا صدمہ بھول جائے گا کیونکہ ہر غیرت مند کے سامنے سب سے زیادہ درد ناموس کے پردے کا ہوتا ہے جس وقت وہ اپنے ناموس کو اغیار میں دیکھتا ہے تو اسے باقی ہر بات بھول جاتی ہے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار