

Loading content...
صاحب روضة الصفا لکھتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت اپنے جوان لعلؐ کی آخری آواز سنی تو انہوں نے بہ آواز بلند گریہ فرمانا شروع کیا اور اس سے پہلے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام اس طرح بلند آواز میں کبھی نہیں روئے تھے۔اس لئے جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا جانتی تھیں کہ اس حالت میں اگر ان کے سامنے شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی لاش آگئی تو شاید ان کی روح اقدس پرواز نہ کر جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار