

Loading content...
علامہ شیخ محمدؐ مہدیؐ لکھتے ہیں کہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا صرف اس لئے خیام چھوڑ کر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر پر آئے کہ یہ صدمۂ جانکاہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کیلئے ایک عظیم سانحہ تھا اور اس صدمے کی شدت کو کم کرنے کیلئے عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش پر آئیں نہ کہ بیٹے کی محبت میں …(R_360)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار