

Loading content...
اگر اس بات کو تسلیم کر بھی لیا جائے تو پھر بھی کوئی عقلی تباعد واقع نہیں ہوتا کیونکہ پاک پردہ دار انتہائی قریب ہی توموجود تھے اور پھر کہیں دور تو نہیں جانا تھا ، جن صاحبان نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کا لاش پرپہلے آنا لکھا ہے انہوںنے اس کی جو وجہ لکھی ہے وہ بھی ثابت کرتی ہے کہ وہ بعد میں پہنچے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار