

Loading content...
آج زائرین کو خیام سے کافی دور ایک مقام کی نشاندہی کی جاتی ہے کہ یہ وہ مقام ہے جہاں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی تھی اور سننے والے یہ سمجھتے ہیں کہ شائد یہ وہی مقام ہے جہاں شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زمین کو زینت بخشی تھی اور اسی جگہ پر ہی پاک پردہ دار تشریف لے آئے تھے جبکہ اصل صورت حال یہ ہے کہ جب شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے میدان میں زین چھوڑی اور اپنے رہوار کی گردن میں بازو حمائل کئے تورہوار انہیں لے کر خیام کی طرف دوڑا لیکن انہوں نے خیام سے صرف سولہ 16قدموں کے فاصلہ پر زمین کو زینت بخشی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار