

Loading content...
کیونکہ اُس وقت خیام سے شمال کی طرف جو میدان تھا وہ کئی میلوں تک پھیلا ہوا تھا جس کی آخری حد آج مقامِ جناب عونؐ علیہ الصلوات والسلام کا روضہ مبارک ہے جو کربلا سے شمال مشرق کی طرف اتنا دور ہے کہ زائرین اس کی زیارت کے لئے ٹرین یا بس وغیرہ پرجاتے ہیں اور میدان کا قریب ترین حصہ وہ ہے جہاں آج مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا روضہ اطہر ہے جو کہ خیام سے تقریباً ایک فرلانگ دور شمال مشرق کی طرف واقع ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار