

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ صاحبانِ مقتل وروضہ نے لکھا ہے کہ جس وقت شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام نے عقال کی زین چھوڑی تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پہنچنے سے بھی پہلے جناب شریکة الحسینؐ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے جوان لعلؐ کی لاش اطہر پر پہنچیں، یہاں سننے والے کویہ محسوس ہوتا ہے کہ شائد شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے میدان جنگ میںہی زین چھوڑدی تھی اور بی بی پاک صلواة اللہ علیہا میدان جنگ میں تشریف لے گئیں جبکہ یہ بات عقلاً نقلاً اور اعتقاداً قطعی طور پر درست نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار