

Loading content...
دوستو اس حقیقت پر اپنے بیگانے سبھی متفق ہیں کہ جب بھی اہل مدینہ کے دل میں سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا اشتیاق پیداہوتاتو وہ در اطہر پر آکر عرض کرتے کہ آقا اگر اجازت ہو تو شبیہہ پیغمبر ہمشکل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کر لیں اور اجازت ملنے پر ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کی جاتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار