

Loading content...
ایک دن بریان بن شبیب خراسان میں ضامن الغربا امام علیؐ رضا علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہِ قدس میں حاضر ہوا، فضائل گریہ کے ضمن میں امام پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابن شبیب اگر آپ نے کسی مظلوم کو رونا ہوتو پھر ہماری جد اطہر مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے مصائب یاد کر کے گریہ کیا کرو، اگر کسی جوان کو رونا ہو تو پھر اس جوان پر گریہ کرنا سب سے زیادہ مناسب ہے جس کی لاش پر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے گریہ فرمایا ،آپ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی بے وقت لٹی ہوئی جوانی پر گریہ کرنا (R_358)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار