

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو ساتھ لے کر خیام میں تشریف لے آئے اور پاک ہمشیر کو رو کر فرمایا کہ میں حیران ہوں کہ میری زندگی میں آپ کا قدم خیام سے باہر کیوں آیا میں تو علی اکبر کے صدمے سے نڈھال تھا آپ کا باہر آ جانا مجھے علی اکبر کا دکھ بھی بھلا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار