

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو چھوڑکر فرمایا میرا لعل آپ جیسے بیٹوں کی لاکھ جوانیاں بھی ہماری پاک ہمشیر کی چادر کے ایک تار کی قیمت نہیں ہوسکتیں ، میرا لعل اب آپ کے ساتھ جو ہو سو ہو ہمیں پاک ہمشیر کا پردہ آپ کی جوانی سے زیادہ عزیز ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار