

Loading content...
انہوں نے آکر اپنے آپ کو جوان بیٹے کی لاش اطہر پر گرادیا، جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نظر مستورات پر پڑی تو انہیں شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی حالت بھول گئی انہوں نے گریہ کرتے ہوئے فرمایا ٭انا للہ وانا الیہ راجعون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار