

Loading content...
ادھر جسم کا رنگ سبز ہونے لگا اُدھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے آنسو رک گئے اور ان کے رخ پاک پر ایسی زردی طاری ہوئی کہ 16قدموں کے فاصلے سے دیکھنے والی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیھاکو یقین ہوگیا کہ اب میرے بھائی کی روح پرواز کرگئی ہے پھر پاک بی بی صلواة اللہ علیہا خیمے میں کھڑی نہ رہ سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار