

Loading content...
صاحب توضیح عزا لکھتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام گریہ فرمانے میں مصروف تھے کہ انہوں نے نگاہ فرمائی ، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے چہرے کی زردی سبزی میں بدلنا شروع ہوئی گویا اس ملعون کے تحفے نے اثر شروع کر دیا تھا …(R_356)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار