

Loading content...
یہاں پر ایک یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ منقذ بن مرہ عبدی ملعون کوفے کا ایک لوہار تھا جس نے کربلا کی جنگ کیلئے دو سپیشل نیزے تیار کئے تھے جو کہ زہر آلود تھے اور ان میں سے ایک کا تحفہ اس ملعونِ ازل نے ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں پیش کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار