

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں جناب شیخ جعفر شوستری نے تین مواقع بیان فرمائے ہیں مگر میری تحقیق کے مطابق ایک موقعہ اور بھی ایسا آیا کہ جب امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے رخ انور پرایسی ہی زردی چھا گئی اور تب جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو یقین ہوگیا کہ میرا بھائی دنیا سے چل بسا ہے یہ کون سا موقعہ تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار