

Loading content...
اُس وقت ان کے رخِ انور پرایسی زردی نظر آئی کہ ہمیں پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام کی فکر پڑ گئی پاک مستورات میں ایسا کہرام بپا ہوا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو مستورات کے بینوں کی وجہ سے جوان بیٹے کا زین سے اترنا بھول گیا اور انہوں نے آکر مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو دلاسہ دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار