

Loading content...
بابا جان میرا آخری سلام قبول فرمائیں ، بی بی عالیہ سین صلواة اللہ علیہا روایت فرماتی ہیں کہ جس وقت ہم نے یہ آواز سنی توہم نے فوراًپاک بھائی کے رخ انور پر نگاہ فرمائی ان کی آنکھوں میں انتہائی حسرت تھی اور کھلی ہوئی آنکھوں سے آنسو برس رہے تھے اور فرما رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار