

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جوان بیٹے کو سینہ سے لگایا اور ان کی آنکھوں سے بے تحاشہ آنسو جاری ہوئے اُس وقت جناب شریکة الحسین صلواة اللہ علیہا نے اپنے بھائی کے چہرے پر دوسری مرتبہ وہ زردی چھائی ہوئی دیکھی کہ محسوس ہوتا تھا کہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام ابھی دنیا سے رخصت ہو جائیں گے اس سے پہلے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے بلند آواز کے ساتھ گریہ نہیں فرمایا تھا …(R_353)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار