

Loading content...
اُسی وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات کو ہاتھ کے اشارہ سے خاموش کیا اور فوراً بھائی کوآ کر گلے لگایا اور رو کر عرض کیا کہ بھائی آپ ہی تو اس گھرکے مالک ومختار ہیں آپ ہی نے تو اس سارے گھر کودلاسہ دینا تھا، آپ کی یہ حالت کیوں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار