

Loading content...
انہوں نے شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی قامت موزوں پر سامان جنگ آراستہ فرمایا جسم مبارک پر سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ آراستہ فرمائی ، کمر کے ساتھ چمڑے کی پیٹی سے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مصری تلوار آراستہ فرمائی، سر اطہر پر لوہے کا خود پہنایااور اس کے اوپر عمامہ باندھا ، اس کے بعد اپنے ہاتھوں سے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رہوارپاک( عقال) پر سوار کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار