

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ تین مقام ایسے تھے کہ جہاں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر ایسی زردی طاری ہوئی کہ تمام افراد نے محسوس کیا کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام شاید اب دنیا سے رخصت ہو جائیں گے… وہ کون سے مواقع تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار