

Loading content...
کشا ف اسرار مقتل جناب شیخ جعفر شوستری لکھتے ہیں کہ روز عاشور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے مراحل میں تین مقامات ایسے آئے کہ جہاں تمام اہل بیت علیہم الصلوات والسلام نے یہ محسوس کیا کہ شاید کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اب اس دنیا سے رخصت ہونے والے ہیں مگر یہ یاد رہے کہ اس پاک گھر کے ہر فرد کی محبت ذاتی تعلقات کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ ان کی محبت بوجہ قرب اِلٰہی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار