

Loading content...
جن پاک بہنوںصلواةاللہ علیھین کو اس جوان بھائی کا پیار ملا تھا اور وہ اس بھائی کی شادی کی امید پر زندہ تھیں ان کی کیا حالت ہوگی، جن پاک پھوپھیوں صلواةاللہ علیھینکی آغوش نے اس شہزادے کے بچپن کو جوانی میں خود تبدیل کیا تھا ان کے دل پر کیا گزری ہوگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار