

Loading content...
اب خود سوچیں کہ ان کا شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کوئی ظاہری رشتہ تو نہیں تھا بلکہ ایک رشتہ ہونے کی فقط امید ہی تھی مگر ان پر بھی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا یہ اثر ہوا تو جس گھر میں یہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پروان چڑھے تھے اس گھر کے افراد کا کیا حال ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار