

Loading content...
اب شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے بعد تو جینے کی کوئی وجہ ہی باقی نہیں رہی اب شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے بعد تو ہمارے لئے زندہ رہنے کا کوئی جواز بھی باقی نہیں رہا ۔ایسے ہی وہ دیواروں سے سر ٹکرا کر اور سر میں پتھر مار مار کر دنیا سے چل بسیں (R_350)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار