

Loading content...
جس وقت شبیہہ پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی تو روسائے عرب اور سرداران قبائل نے اپنی اپنی بچیوں کو ان کے انتظار میں بٹھا دیا تھا جو اس امید میں تھیں کہ ہمیں شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی رفاقت حیات کا اعزا ز مل جائے گا۔ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی خبر عرب میں گونجی تو یہ خبر سن کر 500نوجوان لڑکیوں نے دیواروں سے سر ٹکرا کر اور سروں میں پتھر مار مار کر خود کشی کی تھی اور وہ رو رو کر کہتی تھیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار