

Loading content...
صاحبان سیرت لکھتے ہیں کہ جس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا عقد ہوا تو سرداران قبائل وشرفائے عرب کی 250لڑکیوں نے خود کشی کی تھی جو اس امید پر بیٹھی تھیں کہ ہمیں حرم توحید کی زینت بننے کا اعزاز حاصل ہوگا …(R_349)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار