

Loading content...
ایسے ہی عرب کے شرفا، رؤسا اورسردارانِ قبائل نے بھی اپنی اپنی بچیوں کے عقد روک دیئے کہ ممکن ہے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہھاہونے کا اعزاز ہماری کسی شہزادی کو حاصل ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار