

Loading content...
جس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابا پاک جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی تو قیصرِ روم، نجاشیئِ حبشہ، کسریٰ ایران ومنذر عراق نے مبارک بادی کے پیغام بھیجے تھے ۔ جیسے جیسے یہ سرحد شباب کی طرف قدم بڑھا رہے ویسے ہی تمام ممالک کے شہنشاہوں کی امیدیں ان سے وابستہ ہوتی گئیں کہ ان کے حرم تطہیر میں ہمارے گھر کی بچیوں میں سے کسی کو مقام معراج حاصل ہوجائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار