

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ خالق اس ترستی ہوئی ہمشیر کواب توان کا بھائی ہنستا مسکراتا ہوا دوبارہ ملائے ،شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اپنی پاک ہمشیر سے گلے ملیں ملکۂ ہجر وفراق پاک بی بی صلواة اللہ علیہا ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام بھائی کو خوشیوں کے سہرے پہنائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار