

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بار بار کوشش کر رہے تھے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کوئی خواہش بیان کریں مگر اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے ضعیف باپ کے ہاتھ آنکھوں پر لگا کر عرض کی کہ بابا جان اگر مجھ پر احسان فرما سکتے ہیں تو اتنی سی گذارش ہے کہ مجھے مدینے میں میرے ہجر و فراق میں تڑپتی بہن کا دیدار کروا کر میری آنکھیں ٹھنڈی کر دیں بابا جان صرف ایک بار مجھے اس کا حال دکھا دیں جو میرے پاؤں کے نشانوں کے سہارے زندہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار