

Loading content...
یہ الفاظ ادا کر کے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے توقف کیا مگر آنکھوں کی حسرت نے ترجمانی کی کہ جیسے کچھ عرض کرنا چاہتے ہوں امام پاک علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں میرے نور چشم آگے کلام کرو ہم سے کچھ طلب کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار