

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے کوئی جواب نہیں دیا ،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے پاک کے رخساروں پر رخسار رکھ کر گریہ کرنا شروع کیا اور اتنا گریہ کیا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے آنسوؤں کے ساتھ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کاخون رخساروں پرسے بہنے لگا ،مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام جوان بیٹے کو بار بار فرما رہے تھے بولو میرا لعلؐ بولو آنکھیں بند نہ کرو آنکھیں کھولو اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی کہ اب میں پانی نہیں مانگتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار