

Loading content...
اس کے بعد مظلومِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا میرا لعل زندگی بھر سعادت مند بیٹوں کی طرح سوال کرتے رہے ہو اور ہم پور ا کرتے رہے ہیں اب بھی ہم یہ چاہتے ہیں کوئی آخری سوال کرو اپنی کوئی آخری خواہش بیان کرو اور ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم آپ کی وہ آخری خواہش پوری کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار