

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام رو کرفرماتے ہیں آپ کے ہونٹوں سے بابا کا لفظ کتنا پیارا لگتا ہے ایک دفعہ پھر ہمیں بابا کہہ کر پکارو شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے دوبارہ کہا بابا جان امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام شہزادہ پاک کے خون آلود ہونٹوں پر بوسہ دے کر فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار