

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام رخ انور صاف کر چکے تو میدان میں سے اٹھایا ہوا خاک آلود عمامہ دوبارہ فرزند کے سر پر موزوں کر کے فرماتے ہیں یہ گلابی عمامہ آپ کو کیسا خوبصورت لگ رہا ہے میرا لعل ایک مرتبہ ہم سے کلام توکرو، ہمیں ایک مرتبہ بچپن کے انداز میں بابا جان کہہ کر تو پکارو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار