

Loading content...
مگر تاریخ شاہد ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی جس وقت آنکھ کھلی تودیکھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک زلفیں خون سے تر تھیں ،نوخیزداڑھی جگر کے خون میں غلطان تھی ، شہزادے کی آنکھیں بند تھیں ، چہرے پر موت کی زردی چھائی ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار