

Loading content...
قربان جائوں اس مظلوم کائنات کے کہ جنہوں نے چند قدم کہنیوں کے بل چل کر جوان بیٹے کو گلے لگایا اورظاہراً غش کھا گئے کاش جس وقت آنکھ کھلی تھی توانہیں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے فرزند نظر آئے ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار