

Loading content...
میں کہوں گا اے یعقوبِ کنعان آپ کتنے خوش قسمت تھے کہ کہنیوں کے بل چل کر آئے ،زندہ و سلامت بیٹے کو گلے سے لگایا،غش کر گئے مگر جس وقت آنکھ کھلی ہو گی اور جناب یوسف سلام اللہ علیہ کے دوشہزادوں پر نظر پڑی ہو گی تو سارے دکھ بھول گئے ہوں گے سفر کی ساری تھکان بھی اتر گئی ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار