

Loading content...
جس وقت جناب یعقوب سلام اللہ علیہ کی آنکھ کھلی تو انہوں نے دیکھا کہ ان کا سر جناب یوسف سلام اللہ علیہ کی گود میں ہے ساتھ ہی ایک خوبصورت نوجوان ان پر جھک کر چہرے پر پانی چھڑکنے میں مصروف ہے ان کے ساتھ ایک سات آٹھ سال کا شہزادہ کھڑا ہے جو حسن و جمال میں اپنی مثال آپ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار