

Loading content...
اس کے بعد چوتھا قافلہ نظر آیا یہ سیاہ رنگ کے گھوڑے سواروں کا قافلہ تھا جن کے گھوڑے چاندی کے زیورات سے آراستہ تھے ان کی طرف دیکھ کر پھر جناب یعقوب سلام اللہ علیہ نے انتہائی اشتیاق سے دریافت فرمایا کہ اب دیکھو ان میں تمہیں میرا یوسف نظر آرہا ہے؟ بیٹوں نے پھر عرض کی یہ وزیرانِ مملکت ہیں جو آپ کے استقبال کو آرہے ہیں ہر قافلے کو دیکھنے کے ساتھ جناب یعقوب سلام اللہ علیہ کا اشتیاق بڑھتا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار