

Loading content...
انہوں نے عرض کیا کہ یہ جناب یوسف سلام اللہ علیہ کادستہ نہیں ہے بلکہ یہ مصر کے شرفاء آپ کے استقبال کو آرہے ہیں، جناب یعقوب سلام اللہ علیہ نے انہیں دعا دی، بیٹے سے ملنے کا اشتیاق اوربڑھ گیا، ادھر محملوں میں بہنوں کے دل میں بھی بھائی کے دیدار کی حسرت بڑھ گئی کہ ہم دیکھیں تو سہی جناب یوسف سلام اللہ علیہ کیسی شان سے آتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار