

Loading content...
اس رنگ میں استقبال ہونا تھا جس وقت جنا ب یعقوب سلام اللہ علیہ شہر پناہ کے قریب پہنچے تو فصیل شہرکے دروازہ سے پہلا دستہ شان وشوکت کے ساتھ برآمد ہوا ، اُس وقت جناب یعقوب سلام اللہ علیہ نے اپنے بیٹوں سے پوچھا کہ کیا یہ میرا یوسف سلام اللہ علیہ استقبال کیلئے آرہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار